the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
(یو این آئی) يوروپي ملک بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے پورا چہرہ ڈھکنے والے برقعہ کے استعمال پر پابندی لگانے کا قانون منظور کیا ہے۔

کل پارلیمنٹ سے اس قانون کو منظوری ملنے کے بعد اب عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھکنے والے برقع پر پابندی عائد رہے گی اور سب سے



پہلے اس کا خلاف ورزی کرنے پر 200 لیوا (103 یورو یا 114 امریکی ڈالر)، بار بار خلاف ورزی پر 1500 لیوا کے جرمانے کی تجویز ہے۔

تقریبا 13 فیصد مسلم آبادی ہے والے اس ملک کی مسلم خواتین عام طور پر اپنے بالوں کو ڈھکنے کے لئے ایک سادہ سکارف کا استعمال کرتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.